The Holy Quran 12:20 – Yusuf (یُوْسُفَ)

وَجَآءَتۡ سَیَّارَۃٌ فَاَرۡسَلُوۡا وَارِدَہُمۡ فَاَدۡلٰی دَلۡوَہٗ ؕ قَالَ یٰبُشۡرٰی ہٰذَا غُلٰمٌ ؕ وَاَسَرُّوۡہُ بِضَاعَۃً ؕ وَاللّٰہُ عَلِیۡمٌۢ بِمَا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۲۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And there came a caravan of travellers and they sent their water-drawer. And he let down his bucket into the well. ‘Oh, good news!’ said he, ‘Here is a youth!’ And they concealed him as a piece of merchandise, and Allah knew full well what they did.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ایک قافلہ آیا اور انہوں نے اپنا پانی نکالنے والا بھیجا تو اس نے اپنا ڈول ڈال دیا۔ اس نے کہا اے (قافلہ والو) خوشخبری! یہ تو ایک لڑکا ہے۔ اور انہوں نے اسے ایک پونجی کے طور پر چھپا لیا اور اللہ اسے خوب جانتا تھا جو وہ کرتے تھے۔