The Holy Quran 12:23 – Yusuf (یُوْسُفَ)
وَلَمَّا بَلَغَ اَشُدَّہٗۤ اٰتَیۡنٰہُ حُکۡمًا وَّعِلۡمًا ؕ وَکَذٰلِکَ نَجۡزِی الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۲۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And when he attained his age of full strength, We granted him judgment and knowledge. And thus do We reward the doers of good.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جب وہ اپنی مضبوطی کی عمر کو پہنچا تو اسے ہم نے حکمت اور علم عطا کئے اور اسی طرح ہم احسان کرنے والوں کو جزا دیا کرتے ہیں۔