The Holy Quran 12:27 – Yusuf (یُوْسُفَ)

قَالَ ہِیَ رَاوَدَتۡنِیۡ عَنۡ نَّفۡسِیۡ وَشَہِدَ شَاہِدٌ مِّنۡ اَہۡلِہَا ۚ اِنۡ کَانَ قَمِیۡصُہٗ قُدَّ مِنۡ قُبُلٍ فَصَدَقَتۡ وَہُوَ مِنَ الۡکٰذِبِیۡنَ ﴿۲۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He said, ‘She it was who sought to seduce me against my will.’ And a witness of her household bore witness saying, ‘If his shirt is torn from the front, then she has spoken the truth and he is of the liars.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس (یعنی یوسف) نے کہا اِسی نے مجھے میرے نفس کے بارہ میں پھسلانے کی کوشش کی تھی۔ اور اس کے گھر والوں ہی میں سے ایک گواہ نے گواہی دی کہ اگر اُس کی قمیص سامنے سے پھٹی ہوئی ہے تو یہی سچ کہتی ہے اور وہ جھوٹوں میں سے ہے۔