The Holy Quran 12:29 – Yusuf (یُوْسُفَ)

فَلَمَّا رَاٰ قَمِیۡصَہٗ قُدَّ مِنۡ دُبُرٍ قَالَ اِنَّہٗ مِنۡ کَیۡدِکُنَّ ؕ اِنَّ کَیۡدَکُنَّ عَظِیۡمٌ ﴿۲۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

So when he saw his shirt torn from behind, he said, ‘Surely, this is a device of you women. Your device is indeed mighty.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس جب اس نے اس کی قمیص پیچھے سے پھٹی ہوئی دیکھی تو (بیوی سے) کہا یقیناً یہ (واقعہ) تمہاری چالبازی سے ہوا۔ یقیناً تمہاری چالبازی (اے عورتو!) بہت بڑی ہوتی ہے۔