The Holy Quran 12:46 – Yusuf (یُوْسُفَ)
وَقَالَ الَّذِیۡ نَجَا مِنۡہُمَا وَادَّکَرَ بَعۡدَ اُمَّۃٍ اَنَا اُنَبِّئُکُمۡ بِتَاۡوِیۡلِہٖ فَاَرۡسِلُوۡنِ ﴿۴۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And he of the two who had escaped, and who now remembered after a time, said, ‘I will let you know its interpretation, therefore send ye me.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اس شخص نے جو اُن دونوں (قیدیوں) میں سے بچ گیا تھا اور ایک طویل مدت کے بعد اس نے (یوسف کو) یاد کیا، یہ کہا کہ میں تمہیں اس کی تعبیر بتاؤں گا پس مجھے (یوسف کی طرف) بھیج دو۔