The Holy Quran 12:49 – Yusuf (یُوْسُفَ)

ثُمَّ یَاۡتِیۡ مِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ سَبۡعٌ شِدَادٌ یَّاۡکُلۡنَ مَا قَدَّمۡتُمۡ لَہُنَّ اِلَّا قَلِیۡلًا مِّمَّا تُحۡصِنُوۡنَ ﴿۴۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘Then there shall come after that seven hard years which shall consume all that you shall have laid by in advance for them except a little which you may preserve.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پھر اس کے بعد سات بہت سخت (سال) آئیں گے جو وہ کھا جائیں گے جو تم نے ان کے لئے آگے بھیجا ہوگا سوائے اس میں سے تھوڑے سے حصہ کے جو تم (آئندہ کاشت کے لئے) سنبھال رکھو گے۔