The Holy Quran 12:53 – Yusuf (یُوْسُفَ)

ذٰلِکَ لِیَعۡلَمَ اَنِّیۡ لَمۡ اَخُنۡہُ بِالۡغَیۡبِ وَاَنَّ اللّٰہَ لَا یَہۡدِیۡ کَیۡدَ الۡخَآئِنِیۡنَ ﴿۵۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Joseph said, ‘I asked for that enquiry to be made so that he (the ‘Aziz) might know that I was not unfaithful to him in his absence and that Allah suffers not the device of the unfaithful to succeed.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یہ اس لئے ہوا تاکہ وہ (عزیزِ مصر) جان لے کہ میں (یعنی یوسف) نے اس کی عدم موجودگی میں اس کی کوئی خیانت نہیں کی اور یقیناً اللہ خیانت کرنے والوں کی چال کو سرے نہیں چڑھاتا۔