The Holy Quran 12:54 – Yusuf (یُوْسُفَ)
وَمَاۤ اُبَرِّیٴُ نَفۡسِیۡ ۚ اِنَّ النَّفۡسَ لَاَمَّارَۃٌۢ بِالسُّوۡٓءِ اِلَّا مَا رَحِمَ رَبِّیۡ ؕ اِنَّ رَبِّیۡ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۵۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘And I do not hold my own self to be free from weakness; for, the soul is surely prone to enjoin evil, save that whereon my Lord has mercy. Surely, my Lord is Most Forgiving, Merciful.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور میں اپنے نفس کو بَری قرار نہیں دیتا یقیناً نفس تو بدی کا بہت حکم دینے والا ہے سوائے اس کے جس پر میرا ربّ رحم کرے۔ یقیناً میرا ربّ بہت بخشنے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔