The Holy Quran 12:55 – Yusuf (یُوْسُفَ)

وَقَالَ الۡمَلِکُ ائۡتُوۡنِیۡ بِہٖۤ اَسۡتَخۡلِصۡہُ لِنَفۡسِیۡ ۚ فَلَمَّا کَلَّمَہٗ قَالَ اِنَّکَ الۡیَوۡمَ لَدَیۡنَا مَکِیۡنٌ اَمِیۡنٌ ﴿۵۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And the King said, ‘Bring him to me that I may take him specially for myself.’ And when he had spoken to him, he said, ‘Thou art this day a man of established position and trust with us.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور بادشاہ نے کہا اسے میرے پاس لے آؤ میں اسے اپنے لئے چُن لوں۔ پھر جب وہ اس سے ہم کلام ہوا تو کہا یقیناً آج (سے) تُو ہمارے حضور بہت تمکنت والا (اور) قابلِ اعتماد ہے۔