The Holy Quran 12:64 – Yusuf (یُوْسُفَ)

فَلَمَّا رَجَعُوۡۤا اِلٰۤی اَبِیۡہِمۡ قَالُوۡا یٰۤاَبَانَا مُنِعَ مِنَّا الۡکَیۡلُ فَاَرۡسِلۡ مَعَنَاۤ اَخَانَا نَکۡتَلۡ وَاِنَّا لَہٗ لَحٰفِظُوۡنَ ﴿۶۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And when they returned to their father, they said, ‘O our father, a further measure of corn has been denied us, so send with us our brother that we may obtain our measure, and we will surely take care of him.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس جب وہ اپنے باپ کی طرف لَوٹے تو انہوں نے کہا اے ہمارے باپ! ہم سے ماپ روک دیا گیا ہے۔ پس ہمارے بھائی کو ہمارے ساتھ بھیج تاکہ ہم ماپ حاصل کرسکیں اور یقیناً ہم اس کے ضرور محافظ رہیں گے۔