The Holy Quran 12:65 – Yusuf (یُوْسُفَ)

قَالَ ہَلۡ اٰمَنُکُمۡ عَلَیۡہِ اِلَّا کَمَاۤ اَمِنۡتُکُمۡ عَلٰۤی اَخِیۡہِ مِنۡ قَبۡلُ ؕ فَاللّٰہُ خَیۡرٌ حٰفِظًا ۪ وَّہُوَ اَرۡحَمُ الرّٰحِمِیۡنَ ﴿۶۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He said, ‘I cannot trust you with him, save as I trusted you with his brother before. But Allah is the best Protector, and He is the Most Merciful of those who show mercy.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس نے کہا کیا میں اس کے متعلق اس کے سوا بھی تم پر کوئی اعتماد کر سکتا ہوں جیسا کہ میں نے اس کے بھائی کے بارہ میں (اس سے) پہلے تم پر کیا تھا؟ پس اللہ ہی ہے جو بہترین حفاظت کرنے والا اور وہی سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔