The Holy Quran 12:70 – Yusuf (یُوْسُفَ)

وَلَمَّا دَخَلُوۡا عَلٰی یُوۡسُفَ اٰوٰۤی اِلَیۡہِ اَخَاہُ قَالَ اِنِّیۡۤ اَنَا اَخُوۡکَ فَلَا تَبۡتَئِسۡ بِمَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۷۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And when they visited Joseph, he lodged his brother with himself. And he said, ‘I am thy brother; so now grieve not at what they have been doing.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس جب وہ یوسف کے سامنے پیش ہوئے اس نے اپنے بھائی کو اپنے قریب جگہ دی (اور) کہا یقیناً میں تیرا بھائی ہوں۔ پس جو کچھ وہ کرتے رہے ہیں اس پر غمگین نہ ہو۔