The Holy Quran 12:71 – Yusuf (یُوْسُفَ)

فَلَمَّا جَہَّزَہُمۡ بِجَہَازِہِمۡ جَعَلَ السِّقَایَۃَ فِیۡ رَحۡلِ اَخِیۡہِ ثُمَّ اَذَّنَ مُؤَذِّنٌ اَیَّتُہَا الۡعِیۡرُ اِنَّکُمۡ لَسٰرِقُوۡنَ ﴿۷۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And when he had provided them with their provision, he put the drinking-cup in his brother’s saddlebag. Then a crier cried, ‘O ye men of the caravan, you have been guilty of theft.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پھر جب اس نے اُنہیں ان کے سامان سمیت (رخصت کے لئے) تیار کیا تو اس نے (بے خیالی میں) اپنے بھائی کے سامان میں پینے کا برتن رکھ دیا۔ پھر ایک اعلان کرنے والے نے اعلان کیا کہ اے قافلہ والو! تم ضرور چور ہو۔