The Holy Quran 12:79 – Yusuf (یُوْسُفَ)

قَالُوۡا یٰۤاَیُّہَا الۡعَزِیۡزُ اِنَّ لَہٗۤ اَبًا شَیۡخًا کَبِیۡرًا فَخُذۡ اَحَدَنَا مَکَانَہٗ ۚ اِنَّا نَرٰٮکَ مِنَ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۷۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They said, ‘O exalted one, he has a very aged father, so take one of us in his stead; for we see thee to be of those who do good.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

انہوں نے کہا اے صاحبِ اختیار! یقیناً اس کا باپ بہت بوڑھا شخص ہے۔ پس اس کی بجائے ہم میں سے کسی ایک کو رکھ لے۔ یقیناً ہم تجھے احسان کرنے والوں میں سے دیکھتے ہیں۔