The Holy Quran 12:80 – Yusuf (یُوْسُفَ)

قَالَ مَعَاذَ اللّٰہِ اَنۡ نَّاۡخُذَ اِلَّا مَنۡ وَّجَدۡنَا مَتَاعَنَا عِنۡدَہٗۤ ۙ اِنَّاۤ اِذًا لَّظٰلِمُوۡنَ ﴿٪۸۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He replied, ‘Allah forbid that we should take any save him with whom we found our property; for then we should certainly be unjust.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس نے کہا اللہ کی پناہ! کہ جس کے پاس ہم اپنا سامان پائیں اس کے سوا کسی اور کو پکڑیں۔ تب تو ہم یقیناً ظلم کرنے والے بن جائیں گے۔