The Holy Quran 12:83 – Yusuf (یُوْسُفَ)

وَسۡـَٔلِ الۡقَرۡیَۃَ الَّتِیۡ کُنَّا فِیۡہَا وَالۡعِیۡرَ الَّتِیۡۤ اَقۡبَلۡنَا فِیۡہَا ؕ وَاِنَّا لَصٰدِقُوۡنَ ﴿۸۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘And inquire of the people of the city wherein we were, and of the caravan with which we came, and certainly we are speaking the truth.’”

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس اس بستی (والوں) سے پوچھ جس میں ہم تھے اور اس قافلہ سے بھی جس میں شامل ہو کر ہم آئے ہیں اور یقیناً ہم سچے ہیں۔