The Holy Quran 12:86 – Yusuf (یُوْسُفَ)
قَالُوۡا تَاللّٰہِ تَفۡتَؤُا تَذۡکُرُ یُوۡسُفَ حَتّٰی تَکُوۡنَ حَرَضًا اَوۡ تَکُوۡنَ مِنَ الۡہٰلِکِیۡنَ ﴿۸۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
They said, ‘By Allah, thou wilt not cease talking of Joseph until thou art wasted away or thou art of those who perish.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
انہوں نے کہا خد اکی قسم! تُو ہمیشہ یوسف ہی کا ذکر کرتا رہے گا یہاں تک کہ تُو (غم سے) نڈھال ہوجائے یا ہلاک ہو جانے والوں میں سے ہو جائے۔