The Holy Quran 12:9 – Yusuf (یُوْسُفَ)

اِذۡ قَالُوۡا لَیُوۡسُفُ وَاَخُوۡہُ اَحَبُّ اِلٰۤی اَبِیۡنَا مِنَّا وَنَحۡنُ عُصۡبَۃٌ ؕ اِنَّ اَبَانَا لَفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنِ ۚ﴿ۖ۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

When they said, ‘Verily, Joseph and his brother are dearer to our father than we are, although we are a strong party. Surely, our father is in manifest error.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

(یاد کرو) جب انہوں نے کہا کہ یقیناً یوسف اور اس کا بھائی ہمارے باپ کو ہم سے زیادہ پیارے ہیں حالانکہ ہم ایک مضبوط ٹولی ہیں۔ یقیناً ہمارا باپ ایک ظاہر و باہر غلطی میں مبتلا ہے۔