The Holy Quran 12:92 – Yusuf (یُوْسُفَ)

قَالُوۡا تَاللّٰہِ لَقَدۡ اٰثَرَکَ اللّٰہُ عَلَیۡنَا وَاِنۡ کُنَّا لَخٰطِئِیۡنَ ﴿۹۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They replied, ‘By Allah! Surely has Allah preferred thee above us and we have indeed been sinners.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

انہوں نے کہا اللہ کی قسم! اللہ نے یقیناً تجھے ہم پر فضیلت دی ہے اور یقیناً ہم ہی خطا کار تھے۔