The Holy Quran 12:93 – Yusuf (یُوْسُفَ)
قَالَ لَا تَثۡرِیۡبَ عَلَیۡکُمُ الۡیَوۡمَ ؕ یَغۡفِرُ اللّٰہُ لَکُمۡ ۫ وَہُوَ اَرۡحَمُ الرّٰحِمِیۡنَ ﴿۹۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
He said, ‘No blame shall lie on you this day; may Allah forgive you! And He is the Most Merciful of those who show mercy.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اس نے کہا آج کے دن تم پر کوئی ملامت نہیں۔ اللہ تمہیں بخش دے گا اور وہ سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔