The Holy Quran 12:94 – Yusuf (یُوْسُفَ)
اِذۡہَبُوۡا بِقَمِیۡصِیۡ ہٰذَا فَاَلۡقُوۡہُ عَلٰی وَجۡہِ اَبِیۡ یَاۡتِ بَصِیۡرًا ۚ وَاۡتُوۡنِیۡ بِاَہۡلِکُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿٪۹۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘Go with this shirt of mine and lay it before my father: he will come to know. And bring to me the whole of your family.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
میری یہ قمیص ساتھ لے جاؤ اور میرے باپ کے سامنے اسے ڈال دو، اس پر حقیقت واضح ہوجائے گی اور (بعد میں) میرے پاس اپنے سب گھر والوں کو لے آؤ۔