The Holy Quran 13:11 – Ar-Ra`d (الرَّعْدِ)
سَوَآءٌ مِّنۡکُمۡ مَّنۡ اَسَرَّ الۡقَوۡلَ وَمَنۡ جَہَرَ بِہٖ وَمَنۡ ہُوَ مُسۡتَخۡفٍۭ بِالَّیۡلِ وَسَارِبٌۢ بِالنَّہَارِ ﴿۱۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
He among you who conceals his word, and he who utters it openly are equal in His sight; and also he who hides by night, and he who goes forth openly by day.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
برابر ہے تم میں سے وہ جس نے بات چھپائی اور جس نے بات کو ظاہر کیا اور وہ جو رات کو چھپ جاتا ہے اور دن کو (سرعام) چلتا پھرتا ہے۔