The Holy Quran 13:13 – Ar-Ra`d (الرَّعْدِ)
ہُوَ الَّذِیۡ یُرِیۡکُمُ الۡبَرۡقَ خَوۡفًا وَّطَمَعًا وَّیُنۡشِیٴُ السَّحَابَ الثِّقَالَ ﴿ۚ۱۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
He it is Who shows you the lightning to inspire fear and hope, and He raises the heavy clouds.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہی ہے جو تمہیں آسمانی بجلی دکھاتا ہے جس سے کبھی تم خوف اور کبھی طمع میں مبتلا ہوجاتے ہو اور بوجھل بادلوں کو (اونچا) اٹھا دیتا ہے۔