The Holy Quran 13:14 – Ar-Ra`d (الرَّعْدِ)

وَیُسَبِّحُ الرَّعۡدُ بِحَمۡدِہٖ وَالۡمَلٰٓئِکَۃُ مِنۡ خِیۡفَتِہٖ ۚ وَیُرۡسِلُ الصَّوَاعِقَ فَیُصِیۡبُ بِہَا مَنۡ یَّشَآءُ وَہُمۡ یُجَادِلُوۡنَ فِی اللّٰہِ ۚ وَہُوَ شَدِیۡدُ الۡمِحَالِ ﴿ؕ۱۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And the thunder glorifies Him with His praise and likewise do the angels for awe of Him; and He sends the thunderbolts, and smites therewith whom He wills, yet they dispute concerning Allah, while He is severe in punishing.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور بجلی کی گھن گرج اس کی حمد کے ساتھ (اس کی) تسبیح کرتی ہے اور فرشتے بھی اس کے خوف سے (تسبیح کر رہے ہوتے ہیں)۔ اور وہ کڑکتی ہوئی بجلیاں بھیجتا ہے اور ان کے ذریعہ جسے چاہے مصیبت میں ڈالتا ہے۔ جبکہ وہ اللہ کے بارہ میں جھگڑ رہے ہوتے ہیں اور وہ گرفت میں بہت سخت ہے۔