The Holy Quran 13:16 – Ar-Ra`d (الرَّعْدِ)
وَلِلّٰہِ یَسۡجُدُ مَنۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ طَوۡعًا وَّکَرۡہًا وَّظِلٰلُہُمۡ بِالۡغُدُوِّ وَالۡاٰصَالِ ﴿ٛ۱۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And to Allah submits whosoever is in the heavens and the earth willingly or unwillingly and likewise do their shadows, in the mornings and the evenings.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اللہ ہی کو سجدہ کرتے ہیں جو آسمانوں اور زمین میں ہیں خواہ مرضی سے کریں خواہ مجبوری سے، اور ان کے سائے بھی صبح کو بھی اور شاموں (کے اوقات) میں بھی۔