The Holy Quran 13:17 – Ar-Ra`d (الرَّعْدِ)

قُلۡ مَنۡ رَّبُّ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ قُلِ اللّٰہُ ؕ قُلۡ اَفَاتَّخَذۡتُمۡ مِّنۡ دُوۡنِہٖۤ اَوۡلِیَآءَ لَا یَمۡلِکُوۡنَ لِاَنۡفُسِہِمۡ نَفۡعًا وَّلَا ضَرًّا ؕ قُلۡ ہَلۡ یَسۡتَوِی الۡاَعۡمٰی وَالۡبَصِیۡرُ ۬ۙ اَمۡ ہَلۡ تَسۡتَوِی الظُّلُمٰتُ وَالنُّوۡرُ ۬ۚ اَمۡ جَعَلُوۡا لِلّٰہِ شُرَکَآءَ خَلَقُوۡا کَخَلۡقِہٖ فَتَشَابَہَ الۡخَلۡقُ عَلَیۡہِمۡ ؕ قُلِ اللّٰہُ خَالِقُ کُلِّ شَیۡءٍ وَّہُوَ الۡوَاحِدُ الۡقَہَّارُ ﴿۱۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Say, ‘Who is the Lord of the heavens and the earth?’ Say, ‘Allah.’ Say, ‘Have you then taken beside Him helpers who have no power for good or harm even for themselves?’ Say, ‘Can the blind and the seeing be equal? Or, can darkness be equal to light? Or, do they assign to Allah partners who have created the like of His creation so that the two creations appear similar to them?’ Say, ‘Allah alone is the Creator of all things, and He is the One, the Most Supreme.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تو پوچھ آسمانوں اور زمین کا ربّ کون ہے؟ (اور) کہہ دے کہ اللہ ہی ہے۔ تُو کہہ دے کیا پھر تم اس کے سوا ایسے دوست پکڑ بیٹھے ہو جو خود اپنے لئے بھی نہ نفع کی اور نہ نقصان کی کچھ قدرت رکھتے ہیں؟ تو پوچھ کیا اندھا اور دیکھنے والا برابر ہو سکتے ہیں؟ اور اندھیرے اور روشنی ایک جیسے ہو سکتے ہیں؟ یا کیا انہوں نے اللہ کے سوا ایسے شرکاءبنا رکھے ہیں جنہوں نے اس کی تخلیق کی طرح تخلیق کی ہے پس ان پر تخلیق مشتبہ ہوگئی؟ تُو کہہ دے کہ اللہ ہی ہر چیز کا خالق ہے اور وہ یکتا (اور) صاحبِ جبروت ہے۔