The Holy Quran 13:19 – Ar-Ra`d (الرَّعْدِ)
لِلَّذِیۡنَ اسۡتَجَابُوۡا لِرَبِّہِمُ الۡحُسۡنٰی ؕؔ وَالَّذِیۡنَ لَمۡ یَسۡتَجِیۡبُوۡا لَہٗ لَوۡ اَنَّ لَہُمۡ مَّا فِی الۡاَرۡضِ جَمِیۡعًا وَّمِثۡلَہٗ مَعَہٗ لَافۡتَدَوۡا بِہٖ ؕ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ سُوۡٓءُ الۡحِسَابِ ۬ۙ وَمَاۡوٰٮہُمۡ جَہَنَّمُ ؕ وَبِئۡسَ الۡمِہَادُ ﴿٪۱۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
For those who respond to their Lord is eternal good; and as for those who respond not to Him, if they had all that is in the earth and the like of it added thereto, they would readily ransom themselves therewith. It is these that shall have an evil reckoning, and their abode is Hell. What a wretched place of rest!
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
ان لوگوں کے لئے جو اپنے ربّ کی آواز پر لبیک کہتے ہیں بھلائی ہے۔ اور وہ لوگ جو اُسے لبیک نہیں کہتے اگر وہ سب کا سب اُن کا ہو جو زمین میں ہے اور اس کے برابر اور بھی ہو تو وہ اس کو دے کر ضرور اپنی جانیں چھڑانے کی کوشش کریں گے۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کے لئے بہت بُرا حساب (مقدر) ہے اور ان کا ٹھکانا جہنّم ہے اور کیا ہی بُرا ٹھکانا ہے۔