The Holy Quran 13:2 – Ar-Ra`d (الرَّعْدِ)
الٓـمّٓرٰ ۟ تِلۡکَ اٰیٰتُ الۡکِتٰبِ ؕ وَالَّذِیۡۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ مِنۡ رَّبِّکَ الۡحَقُّ وَلٰکِنَّ اَکۡثَرَ النَّاسِ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Alif Lam Mim Ra. These are verses of the Book. And that which has been revealed to thee from thy Lord is the truth, but most men believe not.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اَنَا اللّٰہُ اَعلَمُ وَاَرٰی: میں اللہ ہوں۔ سب سے زیادہ جاننے والا ہوں۔ اور میں دیکھتا ہوں۔ یہ کامل کتاب کی آیات ہیں۔ اور جو تیری طرف تیرے ربّ کی طرف سے اُتاراگیا حق ہے لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے۔