The Holy Quran 13:20 – Ar-Ra`d (الرَّعْدِ)
اَفَمَنۡ یَّعۡلَمُ اَنَّمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ مِنۡ رَّبِّکَ الۡحَقُّ کَمَنۡ ہُوَ اَعۡمٰی ؕ اِنَّمَا یَتَذَکَّرُ اُولُوا الۡاَلۡبَابِ ﴿ۙ۲۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Is he, then, who knows that what has been revealed to thee from thy Lord is the truth, like one who is blind? But only those gifted with understanding will reflect:
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تو کیا وہ جو جانتا ہے کہ جو تیرے ربّ کی طرف سے تیری طرف اتارا گیا ہے حق ہے‘ اس کی طرح ہو سکتا ہے جو اندھا ہو؟ یقیناً نصیحت صرف عقل والے لوگ ہی پکڑتے ہیں۔