The Holy Quran 13:21 – Ar-Ra`d (الرَّعْدِ)

الَّذِیۡنَ یُوۡفُوۡنَ بِعَہۡدِ اللّٰہِ وَلَا یَنۡقُضُوۡنَ الۡمِیۡثَاقَ ﴿ۙ۲۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Those who fulfil Allah’s pact, and break not the covenant;

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

(یعنی) وہ لوگ جو اللہ کے (ساتھ کئے ہوئے) عہد کو پورا کرتے ہیں اور میثاق کو نہیں توڑتے۔