The Holy Quran 13:28 – Ar-Ra`d (الرَّعْدِ)

وَیَقُوۡلُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَوۡلَاۤ اُنۡزِلَ عَلَیۡہِ اٰیَۃٌ مِّنۡ رَّبِّہٖ ؕ قُلۡ اِنَّ اللّٰہَ یُضِلُّ مَنۡ یَّشَآءُ وَیَہۡدِیۡۤ اِلَیۡہِ مَنۡ اَنَابَ ﴿ۖۚ۲۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And those who disbelieve say, ‘Why is not a Sign sent down to him from his Lord?’ Say, ‘Allah lets go astray those whom He wills and guides to Himself those who turn to Him:

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا کہتے ہیں کیوں نہ اس پر اس کے ربّ کی طرف سے کوئی ایک نشان ہی اتارا گیا۔ تو کہہ دے یقیناً اللہ جسے چاہتا ہے گمراہ ٹھہراتا ہے اور اپنی طرف (صرف) اسے ہدایت دیتا ہے جو (اس کی طرف) جھکتا ہے۔