The Holy Quran 13:30 – Ar-Ra`d (الرَّعْدِ)
اَلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ طُوۡبٰی لَہُمۡ وَحُسۡنُ مَاٰبٍ ﴿۳۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘Those who believe and do good works — happiness shall be theirs, and an excellent place of return.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک اعمال بجا لائے ان کے لئے بہت پاکیزہ مقام اور بہت ہی عمدہ لوٹنے کی جگہ ہے۔