The Holy Quran 13:32 – Ar-Ra`d (الرَّعْدِ)

وَلَوۡ اَنَّ قُرۡاٰنًا سُیِّرَتۡ بِہِ الۡجِبَالُ اَوۡ قُطِّعَتۡ بِہِ الۡاَرۡضُ اَوۡ کُلِّمَ بِہِ الۡمَوۡتٰی ؕ بَلۡ لِّلّٰہِ الۡاَمۡرُ جَمِیۡعًا ؕ اَفَلَمۡ یَایۡـَٔسِ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَنۡ لَّوۡ یَشَآءُ اللّٰہُ لَہَدَی النَّاسَ جَمِیۡعًا ؕ وَلَا یَزَالُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا تُصِیۡبُہُمۡ بِمَا صَنَعُوۡا قَارِعَۃٌ اَوۡ تَحُلُّ قَرِیۡبًا مِّنۡ دَارِہِمۡ حَتّٰی یَاۡتِیَ وَعۡدُ اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُخۡلِفُ الۡمِیۡعَادَ ﴿٪۳۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And if there were a Qur’an by which mountains could be moved or by which the earth could be cut asunder or by which the dead could be spoken to, they would not believe in it. Nay, the matter rests entirely with Allah. Have not the believers yet come to know that, if Allah had enforced His will, He could have surely guided all mankind? And as for those who disbelieve, disaster shall not cease to befall them for what they have wrought or to alight near their home, until the promise of Allah comes to pass. Surely, Allah fails not in His promise.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اگر قرآن ایسا ہوتا کہ اس سے پہاڑ چلائے جا سکتے یا اس سے زمین پھاڑی جا سکتی یا اس کے ذریعہ مُردوں سے کلام کیا جاسکتا (تو بھی وہ شک کرتے)۔ حقیقت یہ ہے کہ فیصلہ تمام تر اللہ ہی کا ہوتا ہے۔ پس کیا وہ لوگ جو ایمان لائے ہیں اس بات سے باخبر نہیں ہوئے کہ اگر اللہ چاہتا تو سب کے سب انسانوں کو ہدایت دے دیتا؟ اور وہ لوگ جو کافر ہوئے انہیں ان کی کارگزاریوں کے سبب سے (دلوں کو) کھٹکھٹانے والی ایک آفت پہنچتی رہے گی یا وہ (تنبیہ) ان کے گھروں کے قریب نازل ہوگی یہاں تک کہ اللہ کا وعدہ آپہنچے۔ یقیناً اللہ وعدہ خلافی نہیں کرتا۔