The Holy Quran 13:33 – Ar-Ra`d (الرَّعْدِ)

وَلَقَدِ اسۡتُہۡزِیٴَ بِرُسُلٍ مِّنۡ قَبۡلِکَ فَاَمۡلَیۡتُ لِلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ثُمَّ اَخَذۡتُہُمۡ ۟ فَکَیۡفَ کَانَ عِقَابِ ﴿۳۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And surely, Messengers have been mocked at before thee; but I granted respite to those who disbelieved. Then I seized them, and how was then My punishment!

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور یقیناً تجھ سے پہلے رسولوں سے بھی تمسخر کیا گیا۔ پس میں نے انہیں، جنہوں نے کفر کیا، کچھ مہلت دی پھر میں نے انہیں پکڑ لیا۔ پس میری سزا کیسی (عبرتناک) تھی؟