The Holy Quran 13:34 – Ar-Ra`d (الرَّعْدِ)

اَفَمَنۡ ہُوَ قَآئِمٌ عَلٰی کُلِّ نَفۡسٍۭ بِمَا کَسَبَتۡ ۚ وَجَعَلُوۡا لِلّٰہِ شُرَکَآءَ ؕ قُلۡ سَمُّوۡہُمۡ ؕ اَمۡ تُنَبِّـُٔوۡنَہٗ بِمَا لَا یَعۡلَمُ فِی الۡاَرۡضِ اَمۡ بِظَاہِرٍ مِّنَ الۡقَوۡلِ ؕ بَلۡ زُیِّنَ لِلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مَکۡرُہُمۡ وَصُدُّوۡا عَنِ السَّبِیۡلِ ؕ وَمَنۡ یُّضۡلِلِ اللّٰہُ فَمَا لَہٗ مِنۡ ہَادٍ ﴿۳۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Will then He, Who stands over every soul to note what it earns, let them go unpunished? Yet, they ascribe partners to Allah. Say, ‘Name them.’ Would you inform Him of what He does not know in the earth? Or, is it a mere empty saying? Nay, but the design of the disbelievers has been made to appear beautiful in their eyes, and they have been kept back from the right way. And he whom Allah lets go astray shall have no guide.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس کیا وہ جو ہر نفس پر نگران ہے کہ اس نے کیا کمایا (برحق محاسبہ کا اہل نہیں؟)۔ اور انہوں نے اللہ کے شریک ٹھہرائے ہیں۔ تو کہہ دے ان کے نام تو گنواؤ۔ یا کیا پھر تم اُسے ایسی بات سے آگاہ کرو گے جس کا وہ ساری زمین میں کوئی علم نہیں رکھتا؟ یا (یہ) محض دکھاوے کی باتیں ہیں؟ حقیقت یہ ہے کہ جن لوگوں نے کفر کیا اُن کے لئے اُن کے فریب خوبصورت بنا دیئے گئے۔ اور وہ (ہدایت کی) راہ سے روک دئے جائیں گے۔ اور جسے اللہ گمراہ قرار دے دے اسے ہدایت دینے والا کوئی نہیں۔