The Holy Quran 13:37 – Ar-Ra`d (الرَّعْدِ)
وَالَّذِیۡنَ اٰتَیۡنٰہُمُ الۡکِتٰبَ یَفۡرَحُوۡنَ بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ وَمِنَ الۡاَحۡزَابِ مَنۡ یُّنۡکِرُ بَعۡضَہٗ ؕ قُلۡ اِنَّمَاۤ اُمِرۡتُ اَنۡ اَعۡبُدَ اللّٰہَ وَلَاۤ اُشۡرِکَ بِہٖ ؕ اِلَیۡہِ اَدۡعُوۡا وَاِلَیۡہِ مَاٰبِ ﴿۳۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And those to whom We have given the Book rejoice in what has been revealed to thee. And of the different parties there are some who deny a part thereof. Say, ‘I am only commanded to worship Allah and not to set up equals to Him. Unto Him do I call, and unto Him is my return.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی وہ اس سے جو تیری طرف اتارا جاتا ہے خوش ہوتے ہیں۔ اورمتفرق گروہوں میں سے بعض ایسے ہیں جو اس کے بعض حصوں کا انکار کردیتے ہیں۔ تُو کہہ دے کہ یقیناً مجھے یہی حکم دیا گیا ہے کہ میں اللہ کی عبادت کروں اور اس کا کوئی شریک نہ ٹھہراؤں۔ اسی کی طرف میں بلاتا ہوں اور اسی کی طرف میرا لوٹنا ہے۔