The Holy Quran 13:38 – Ar-Ra`d (الرَّعْدِ)
وَکَذٰلِکَ اَنۡزَلۡنٰہُ حُکۡمًا عَرَبِیًّا ؕ وَلَئِنِ اتَّبَعۡتَ اَہۡوَآءَہُمۡ بَعۡدَمَا جَآءَکَ مِنَ الۡعِلۡمِ ۙ مَا لَکَ مِنَ اللّٰہِ مِنۡ وَّلِیٍّ وَّلَا وَاقٍ ﴿٪۳۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And thus have We revealed it as a clear judgment. And if thou follow their evil desires after the knowledge that has come to thee, thou shalt have no friend nor defender against Allah.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اسی طرح ہم نے اُسے ایک فصیح و بلیغ حکم کے طور پر اُتارا ہے۔ اور اگر تو ان کی خواہشات کی پیروی کرے بعد اس کے کہ تیرے پاس علم آچکا ہے تو تجھے اللہ کی طرف سے کوئی دوست اور کوئی بچانے والا نہ ملے گا۔