The Holy Quran 13:39 – Ar-Ra`d (الرَّعْدِ)
وَلَقَدۡ اَرۡسَلۡنَا رُسُلًا مِّنۡ قَبۡلِکَ وَجَعَلۡنَا لَہُمۡ اَزۡوَاجًا وَّذُرِّیَّۃً ؕ وَمَا کَانَ لِرَسُوۡلٍ اَنۡ یَّاۡتِیَ بِاٰیَۃٍ اِلَّا بِاِذۡنِ اللّٰہِ ؕ لِکُلِّ اَجَلٍ کِتَابٌ ﴿۳۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And, indeed, We sent Messengers before thee, and We gave them wives and children. And it is not possible for a Messenger to bring a Sign save by the command of Allah. For every term there is a divine decree.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ہم نے یقیناً تجھ سے پہلے بہت سے رسول بھیجے اور ہم نے ان کے لئے بیویاں بنائیں اور ذرّیّت بھی۔ اور کسی رسول کے لئے یہ ممکن نہیں کہ کوئی ایک آیت بھی اللہ کے اِذن کے بغیر لا سکے۔ اور ہر مقدر وقت کے لئے ایک نوشتہء تحریر ہے۔