The Holy Quran 13:4 – Ar-Ra`d (الرَّعْدِ)
وَہُوَ الَّذِیۡ مَدَّ الۡاَرۡضَ وَجَعَلَ فِیۡہَا رَوَاسِیَ وَاَنۡہٰرًا ؕ وَمِنۡ کُلِّ الثَّمَرٰتِ جَعَلَ فِیۡہَا زَوۡجَیۡنِ اثۡنَیۡنِ یُغۡشِی الَّیۡلَ النَّہَارَ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یَّتَفَکَّرُوۡنَ ﴿۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And He it is Who spread out the earth and made therein mountains and rivers. And fruits of every kind He made therein in two sexes. He causes the night to cover the day. Therein, verily, are Signs for a people who reflect.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہی ہے جس نے زمین کو پھیلا دیا اور اس میں پہاڑ اور دریا بنائے اور ہر قسم کے پھلوں میں سے اس نے اس میں دو دو جوڑے بنائے۔ وہ رات سے دن کو ڈھانپ دیتا ہے۔ یقیناً اس میں غور وفکر کرنے والے لوگوں کے لئے نشانات ہیں۔