The Holy Quran 13:42 – Ar-Ra`d (الرَّعْدِ)

اَوَلَمۡ یَرَوۡا اَنَّا نَاۡتِی الۡاَرۡضَ نَنۡقُصُہَا مِنۡ اَطۡرَافِہَا ؕ وَاللّٰہُ یَحۡکُمُ لَا مُعَقِّبَ لِحُکۡمِہٖ ؕ وَہُوَ سَرِیۡعُ الۡحِسَابِ ﴿۴۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Do they not see that We are visiting the land, reducing it from its outlying borders? And Allah judges; there is none to reverse His judgment. And He is swift at reckoning.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کیا انہوں نے غور نہیں کیا کہ یقیناً ہم زمین کو اس کے کناروں سے گھٹائے چلے آرہے ہیں۔ اور اللہ ہی فیصلہ کرتا ہے۔ اس کے فیصلہ کو ٹالنے والا کوئی نہیں اور وہ حساب (لینے) میں بہت تیز ہے۔