The Holy Quran 13:43 – Ar-Ra`d (الرَّعْدِ)
وَقَدۡ مَکَرَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ فَلِلّٰہِ الۡمَکۡرُ جَمِیۡعًا ؕ یَعۡلَمُ مَا تَکۡسِبُ کُلُّ نَفۡسٍ ؕ وَسَیَعۡلَمُ الۡکُفّٰرُ لِمَنۡ عُقۡبَی الدَّارِ ﴿۴۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And those who were before them did also devise plans, but all effective devising of plans belongs to Allah. He knows what every soul earns; and the disbelievers shall soon know whose will be the final reward of this abode.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور یقیناً ان سے پہلے لوگوں نے بھی مکر کئے تھے۔ پس ہر مکر کلیّۃً اللہ ہی کے اختیار میں ہے۔ وہ جانتا ہے جو ہر جان کماتی ہے۔ اور ضرور انکار کرنے والے جان لیں گے کہ گھر کا (بہترین) انجام کس کا ہے۔