The Holy Quran 13:5 – Ar-Ra`d (الرَّعْدِ)

وَفِی الۡاَرۡضِ قِطَعٌ مُّتَجٰوِرٰتٌ وَّجَنّٰتٌ مِّنۡ اَعۡنَابٍ وَّزَرۡعٌ وَّنَخِیۡلٌ صِنۡوَانٌ وَّغَیۡرُ صِنۡوَانٍ یُّسۡقٰی بِمَآءٍ وَّاحِدٍ ۟ وَنُفَضِّلُ بَعۡضَہَا عَلٰی بَعۡضٍ فِی الۡاُکُلِ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یَّعۡقِلُوۡنَ ﴿۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And in the earth are diverse tracts, adjoining one another, and gardens of vines, and corn-fields, and datepalms, growing together from one root and others not so growing; they are watered with the same water, yet We make some of them excel others in fruit. Therein are Signs for a people who understand.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور زمین میں ایک دوسرے سے مُلحِق خطے ہیں اور انگوروں کے باغات اور کھیتیاں اور کھجور کے درخت بھی، ایک جڑ سے ایک سے زائد کونپلیں نکالنے والے اور ایک جڑ سے زائد کونپلیں نہ نکالنے والے۔ یہ (سب کچھ) ایک ہی پانی سے سیراب کیا جاتا ہے۔ اور ہم نے ان میں سے بعض کو بعض پر پھلوں کے لحاظ سے فضیلت بخشی ہے۔ اس میں یقیناً صاحبِ عقل لوگوں کے لئے نشانات ہیں۔