The Holy Quran 13:6 – Ar-Ra`d (الرَّعْدِ)
وَاِنۡ تَعۡجَبۡ فَعَجَبٌ قَوۡلُہُمۡ ءَاِذَا کُنَّا تُرٰبًا ءَاِنَّا لَفِیۡ خَلۡقٍ جَدِیۡدٍ ۬ؕ اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِرَبِّہِمۡ ۚ وَاُولٰٓئِکَ الۡاَغۡلٰلُ فِیۡۤ اَعۡنَاقِہِمۡ ۚ وَاُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ النَّارِ ۚ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And if thou dost wonder, then wondrous indeed is their saying: ‘What! when we have become dust, shall we then be in a state of new creation?’ These it is who disbelieve in their Lord; and these it is who shall have shackles round their necks, and they shall be the inmates of the Fire, wherein they shall abide.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اگر تو تعجب کرے تو ان کا یہ قول بھی تو بہت عجیب ہے کہ کیا جب ہم مٹی ہو جائیں گے تو کیا ہم ضرور ایک نئی تخلیق میں ڈھالے جائیں گے؟ یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے ربّ کا انکار کیا اور یہی ہیں وہ جن کی گردنوں میں طوق ہوں گے اور یہی آگ والے لوگ ہیں۔ وہ اس میں لمبا عرصہ رہنے والے ہیں۔