The Holy Quran 13:9 – Ar-Ra`d (الرَّعْدِ)
اَللّٰہُ یَعۡلَمُ مَا تَحۡمِلُ کُلُّ اُنۡثٰی وَمَا تَغِیۡضُ الۡاَرۡحَامُ وَمَا تَزۡدَادُ ؕ وَکُلُّ شَیۡءٍ عِنۡدَہٗ بِمِقۡدَارٍ ﴿۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Allah knows what every female bears, and what wombs diminish and what they cause to grow. And with Him everything has a proper measure.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اللہ جانتا ہے جو ہر مادہ (بطور حمل) اٹھاتی ہے اور (اُسے بھی) جو رِحم کم کرتے ہیں اور جو وہ بڑھاتے ہیں۔ اور ہر چیز اس کے ہاں ایک خاص اندازے کے مطابق ہوتی ہے۔