The Holy Quran 14:11 – Ibrahim (اِبْرٰھِیْمَ)

قَالَتۡ رُسُلُہُمۡ اَفِی اللّٰہِ شَکٌّ فَاطِرِ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ یَدۡعُوۡکُمۡ لِیَغۡفِرَ لَکُمۡ مِّنۡ ذُنُوۡبِکُمۡ وَیُؤَخِّرَکُمۡ اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی ؕ قَالُوۡۤا اِنۡ اَنۡتُمۡ اِلَّا بَشَرٌ مِّثۡلُنَا ؕ تُرِیۡدُوۡنَ اَنۡ تَصُدُّوۡنَا عَمَّا کَانَ یَعۡبُدُ اٰبَآؤُنَا فَاۡتُوۡنَا بِسُلۡطٰنٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۱۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Their Messengers said, ‘Are you in doubt concerning Allah, Maker of the heavens and the earth? He calls you that He may forgive you your sins, and grant you respite till an appointed term.’ They said, ‘You are but men like ourselves; you desire to turn us away from that which our fathers used to worship. Bring us, then, a clear proof.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

ان کے رسولوں نے کہا کیا اللہ کے بارہ میں شک ہے جو آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے؟ وہ تمہیں بلاتا ہے تا کہ وہ تمہارے گناہ بخش دے اور تمہیں آخری معیّن مدت تک کچھ اور مہلت دےدے۔ انہوں نے کہا کہ تم نہیں ہو مگر ہماری طرح کے بشر۔ تم چاہتے ہو کہ ہمیں اُن (بتوں) سے روک دو جن کی ہمارے باپ دادا عبادت کیا کرتے تھے۔ پس ہمارے پاس کوئی کھلی کھلی غالب آنے والی حجت تو لاؤ۔