The Holy Quran 14:13 – Ibrahim (اِبْرٰھِیْمَ)

وَمَا لَنَاۤ اَلَّا نَتَوَکَّلَ عَلَی اللّٰہِ وَقَدۡ ہَدٰٮنَا سُبُلَنَا ؕ وَلَنَصۡبِرَنَّ عَلٰی مَاۤ اٰذَیۡتُمُوۡنَا ؕ وَعَلَی اللّٰہِ فَلۡیَتَوَکَّلِ الۡمُتَوَکِّلُوۡنَ ﴿٪۱۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘And why should we not put our trust in Allah when He has showed us our ways? And we will, surely, bear with patience all the harm you do us. So in Allah let those who trust put their trust.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ہمیں کیا ہوا ہے کہ ہم اللہ پر توکل نہ کریں جب کہ اس نے ہماری راہوں کی طرف (خود) ہمیں ہدایت دی ہے۔ اور ہم یقیناً اس پر صبر کریں گے جو تم ہمیں تکلیف پہنچاؤ گے اور اللہ ہی پر پھر چاہئے کہ توکل کرنے والے توکل کریں۔