The Holy Quran 14:14 – Ibrahim (اِبْرٰھِیْمَ)
وَقَالَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لِرُسُلِہِمۡ لَنُخۡرِجَنَّکُمۡ مِّنۡ اَرۡضِنَاۤ اَوۡ لَتَعُوۡدُنَّ فِیۡ مِلَّتِنَا ؕ فَاَوۡحٰۤی اِلَیۡہِمۡ رَبُّہُمۡ لَنُہۡلِکَنَّ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿ۙ۱۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And those who disbelieved said to their Messengers, ‘We will, surely, expel you from our land unless you return to our religion.’ Then their Lord sent unto them the revelation: ‘We will, surely, destroy the wrongdoers.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ان لوگوں نے جنہوں نے کفر کیا اپنے رسولوں سے کہا کہ ہم ضرور تمہیں اپنے ملک سے نکال دیں گے یا تم لازماً ہماری ملت میں واپس آجاؤ گے۔ تب ان کے ربّ نے ان کی طرف وحی کی کہ یقیناً ہم ظالموں کو ہلاک کر دیں گے۔