The Holy Quran 14:15 – Ibrahim (اِبْرٰھِیْمَ)
وَلَنُسۡکِنَنَّـکُمُ الۡاَرۡضَ مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ ؕ ذٰلِکَ لِمَنۡ خَافَ مَقَامِیۡ وَخَافَ وَعِیۡدِ ﴿۱۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘And We will, surely, make you dwell in the land after them. This is for him who fears to stand before My Tribunal and fears My warning.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ضرور ہم تمہیں ان کے بعد ملک میں بسا دیں گے۔ یہ اس کے لئے ہے جو میرے مقام سے خوف کھاتا ہے اور میری تنبیہ سے ڈرتا ہے۔