The Holy Quran 14:18 – Ibrahim (اِبْرٰھِیْمَ)
یَّتَجَرَّعُہٗ وَلَا یَکَادُ یُسِیۡغُہٗ وَیَاۡتِیۡہِ الۡمَوۡتُ مِنۡ کُلِّ مَکَانٍ وَّمَا ہُوَ بِمَیِّتٍ ؕ وَمِنۡ وَّرَآئِہٖ عَذَابٌ غَلِیۡظٌ ﴿۱۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
He shall sip it and shall not be able to swallow it easily. And death shall come to him from every quarter, yet he shall not die. And besides that there shall be for him a severe chastisement.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہ اُسے گھونٹ گھونٹ پئے گا اور آسانی سے اُسے نگل نہ سکے گا اور ہر سمت سے موت اس کی طرف لپکے گی جبکہ وہ مر نہیں سکے گا۔ اور اس سے پرے ایک اور سخت عذاب ہے۔