The Holy Quran 14:19 – Ibrahim (اِبْرٰھِیْمَ)
مَثَلُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِرَبِّہِمۡ اَعۡمَالُہُمۡ کَرَمَادِ ۣاشۡتَدَّتۡ بِہِ الرِّیۡحُ فِیۡ یَوۡمٍ عَاصِفٍ ؕ لَا یَقۡدِرُوۡنَ مِمَّا کَسَبُوۡا عَلٰی شَیۡءٍ ؕ ذٰلِکَ ہُوَ الضَّلٰلُ الۡبَعِیۡدُ ﴿۱۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
The case of those who disbelieve in their Lord is that their works are like ashes on which the wind blows violently on a stormy day. They shall have no power over what they earned. That, indeed, is extreme ruin.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
ان لوگوں کی مثال، جنہوں نے اپنے ربّ کا کفر کیا، یہ ہے کہ ان کے اعمال اس راکھ کی طرح ہیں جس پر ایک آندھی والے دن تیز ہوا چلے۔ جو کچھ انہوں نے کمایا اُس میں سے کسی چیز پر وہ مقدرت نہیں رکھتے۔ یہی ہے وہ جو بہت دور کی گمراہی ہے۔